کراچی میں کورونا کیسز کی شرح 20 فیصد سے بڑھ گئی
کراچی: محکمہ صحت سندھ نے بتایا کہ کراچی میں کورونا کیسز کی شرح 20 فیصد سے بڑھ گئی ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ شہر کے بڑے سرکاری اور نجی اسپتالوں میں جگہ ختم ہونے لگی ہے۔ آغا خان اور لیاقت نیشنل اسپتال میں کورونا مریضوں کے لیے جگہ نہ ہونے کے…