آئی ایم ایف نے عالمی معیشت کوبحران سے نکالنے کے لیے تاریخی فنڈزمنظورکردیے
کراچی: آئی ایم ایف نے عالمی معیشت کو بحران سے نکالنے اورسرمائے کی فراہمی کے لیے تاریخی فنڈز منظور کردیے۔
آئی ایم ایف کے بورڈ آف گورنرز نے 650 ارب ڈالرکے اسپیشل ڈرائنگ رائٹس (ایس ڈی آر) مختص کردیے۔ ایس ڈی آر 23 اگست سے فعال ہوں گے۔
آئی…