آئی ایم ایف نے پاکستان کے مالیاتی اشاروں میں بہتری کی امید ظاہر کردی
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان کے اہم مالیاتی اشارے اس سال اور اس کے بعد 2026 تک بتدریج بہتر ہوں گے۔
بدھ کے روز جاری ہونے والی اپنی ایک اہم اشاعت، مالیاتی مانیٹر، میں آئی ایم ایف نے حکومت…