جینیاتی عمل سے مکڑی کی ٹانگوں کی لمبائی نصف کردی گئی
لندن: شاید غیرمعمولی لمبے اور دھاگے نما ٹانگوں والی مکڑی آپ نے بھی دیکھی ہوگی ۔ اب سائنسدانوں نے جینیاتی تبدیلی کے بعد اس کی ٹانگوں کی لمبائی نصف کردی ہے۔
یہ عمل آراین اے انٹرفیس (آراین اے آئی) کہلاتا ہے۔ اس کی بدولت ’ڈیڈی لونگ لیگز‘…