وفاقی حکومت نے لاپتہ شہری کی فیملی کو 16 لاکھ روپے ادا کردیے
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سے پانچ سال سے لاپتہ عمران خان کی بازیابی کے لیے دائر درخواست میں اہم پیش رفت ہوگئی۔
ڈپٹی اٹارنی جنرل سید محمد طیب شاہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو آگاہ کیا کہ وفاقی حکومت نے لاپتہ شہری کی فیملی کو اخراجات کی مد…