سب سے بڑا دمدار ستارہ دریافت،2031 میں ہمارے قریب سے گزرے گا
پنسلوانیا: انسانی تاریخ میں سب سے بڑا دمدار ستارہ (کومٹ) دریافت ہوا ہے جو 100 سے 200 کلومیٹر وسیع ہے اور 2031 میں ہمارے نظامِ شمسی کے قریب سے گزرے گا۔
یونیورسٹی آف پینسلوانیا کے پروفیسر گیری برنسٹائن اور ان کے پی ایچ ڈی شاگرد پیڈرو…