چینی شہری نیند میں ٹوتھ برش نگل گیا
بیجنگ:صبح سویرے اٹھ کردانت صاف کرنا اچھی عادت ہے لیکن نیند میں ایسا کرنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔
چین کے صوبے جیانگسو کے علاقے تائژو کے شہری کو اس وقت مشکل کا سامنا کرنا پڑا جب اس نے صبح جاگنے کے بعد غنودگی میں دانتوں کی صفائی شروع کی لیکن…