قانون کی حکمرانی میں سب سے بڑی رکاوٹ بری حکمرانی ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ قانون کی حکمرانی میں سب سے بڑی رکاوٹ بری حکمرانی ہے۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے بااثر افراد کی جانب سے راستہ بند کئے جانے سے متعلق…