ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں مہنگائی مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران مہنگائی مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستانی معیشت سے متعلق آؤٹ لُک رپورٹ جاری کردی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کورونا وبا کے باوجود پاکستان…