ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات 26 فیصد بڑھ گئیں
اسلام آباد: مالی سال 2021-22 کے پہلے 4 ماہ (جولائی تا اکتوبر) کے دوران ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں 26.55 فیصد اضافہ ہوا۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک اور پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ پہلے!-->…