براؤزنگ Teeth

Teeth

مصری پہلوان نے دانتوں سے بحری جہاز کھینچ کر عالمی ریکارڈ بناڈالا

قاہرہ: مصری پہلوان نے 700 ٹن (6 لاکھ 34 ہزار کلوگرام) وزنی بحری جہاز کو رسی کے ذریعے دانتوں سے کھینچ کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ 44 سالہ اشرف مہروز نے مصر کے ساحلی علاقے غردقہ میں یہ کارنامہ سرانجام دیا۔ اشرف مہروز کی عرفیت Kabonga ہے…

دوبارہ دانت اگانے والی دوا کی جلد انسانوں پر آزمائش متوقع

اوساکا: کیا دانت دوبارہ اُگ سکتے ہیں، جاپان سے تعلق رکھنے والے سائنس دانوں نے ایک بہت اچھی خبر کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ان کی تیار کردہ دوا دانتوں سے محروم افراد میں دوبارہ نیا دانت اگاسکتی ہے۔ تجربہ گاہی آزمائش کے بعد اگلے سال یہ دوا…