سوشل میڈیا سے متاثر نوجوان اپنا خون پی کر اسپتال پہنچ گیا
ماسکو: روس میں ایک 17 سالہ نوجوان اپنا ہی خون پی کر اسپتال پہنچ گیا۔ نوجوان اس مشکل میں انٹرنیٹ پر ایک کلپ دیکھ کر ہیموگلوبین کی مقدار بڑھانے کی کوشش میں پھنسا۔ٹیلی گرام چینل پر نشر ہونے والی خبر جس کی بعد ازاں روسی ہیلتھ ماہرین نے تصدیق!-->…