ترک صدر کا افغانستان میں امن کیلیے طالبان سے ملاقات کا عندیہ
انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے افغانستان میں امن کے لیے طالبان سے ملاقات کا اشارہ دے دیا۔ترک صدر رجب طیب اردوان کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ ترک حکام طالبان سے مذاکرات کے لیے کام کررہے ہیں تاہم میں خود طالبان لیڈر سے ملاقات کے لیے!-->…