غربت سے تنگ نوجوان نے خود کو فروخت کے لیے پیش کردیا
ابوجا: نائیجیریا کی اسلامی پولیس ’حسبہ‘ نے چند روز قبل 26 سالہ علیونا ادریس کو حراست میں لے لیا کیونکہ وہ سرِعام خود کو دو کروڑ نائیجیرین نائرا (83 لاکھ پاکستانی روپے) میں فروخت کرنے کی کوشش کررہا تھا۔علیونا ادریس کا کہنا تھا کہ وہ پیشے کے!-->…