یوم تحفظ ختم نبوت کے موقعے پر کتیانہ ہسپتال کی جانب سے 50 فیصد ڈسکاوُنٹ
رپورٹ: احسن لاکھانی
کراچی: 07 ستمبر 1974 کو پاکستان کی دستور ساز اسمبلی میں ایک تاریخی بل پاس کیا گیا تھا جس میں قادیانیوں کو کافر قرار دینے کی قرارداد پاس کی گئی تھی۔ سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی دور حکومت میں یہ بل پاس ہوا اور!-->…