براؤزنگ T20 Series

T20 Series

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کو شکست، پاکستان سیریز جیت گیا

لاہور: دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان نے آسٹریلیا کو 90 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم 199 رنز کے تعاقب میں 108 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔آسٹریلیا کی جانب سے کیمرون گرین 35

پاکستان کے دورے کیلئے 17 رکنی آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان

میلبورن: کرکٹ آسٹریلیا نے دورۂ پاکستان کے لیے 17 رکنی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ کرنے والی آسٹریلوی ٹیم کی قیادت مچل مارش کریں گے۔آسٹریلوی اسکواڈ میں شین ایبٹ، زیویئر بارلیٹ، ماہلی

پاکستان آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے اوقات تبدیل

لاہور: پی سی بی نے رواں ماہ کے آخر میں آسٹریلیا کے خلاف لاہور میں ہونے والی وائٹ بال سیریز کے اوقات تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق میچز کے اوقات تبدیلی کرنے کے فیصلے کا جلد باضابطہ اعلان متوقع ہے، موسمی شدت کی وجہ سے اوقات

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

فلوریڈا: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن اور آخری میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 13 رنز سے کامیابی حاصل کر لی۔ اس فتح کے ساتھ پاکستان نے سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی اور اب وہ پُرامید…

بنگلادیش نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

میرپور: بنگلادیش نے ٹی20 سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی پوری ٹیم کو 110 رنز پر ڈھیر کرنے کے بعد 3 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی ہدف حاصل کرکے میچ 7 وکٹوں سے جیت لیا اور سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ بنگلادیش کے شہر میرپور میں شیر بنگلا…

بنگلادیش کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان

لاہور: دورۂ بنگلادیش کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ سلمان علی آغا کو بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کپتان برقرار رکھا گیا ہے، ان کے ساتھ نائب کپتان نہیں رکھا گیا۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز 20 سے…

ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان کے ہاتھوں بنگلادیش کلین سوئپ

لاہور: تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 7 وکٹ سے ہراکر کلین سوئپ کردیا۔ لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ بنگلادیش نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ کے نقصان…

پاک بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی سیریز 28 مئی سے شروع ہوگی

لاہور: پاکستان کی میزبانی میں بنگلادیش کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی سیریز 28 مئی سے شروع ہوگی۔ پی سی بی نے بنگلادیش کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کے مطابق پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 3 میچز کی سیریز کا…

آخری ٹی ٹوئنٹی میں بھی پاکستان کو شکست، سیریز 1-4 سے نیوزی لینڈ کے نام

ویلنگٹن: ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری میچ میں بھی نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔ کیویز نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر مقررہ 20 اوورز میں 128 رنز اسکور کیے…

ٹی ٹوئنٹی سیریز میں آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کو وائٹ واش شکست

ہوبارٹ: آخری ٹی 20 میچ میں بھی آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔ ہوبارٹ میں کھیلے گئے تیسرے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کا 118 رنز کا ہدف 11.2 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ ہدف کے تعاقب میں…