ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان آغا نے کھلاڑیوں کے نک نیمز بتاڈالے
لاہور: پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے پی سی بی کی طرف سے جاری کردہ دلچسپ انٹرویو میں ساتھی کھلاڑیوں کے دلچسپ نک نیمز سے پردہ اُٹھا ڈالا۔
سولمن، چھوٹا ڈان، چوڑا، شیدی، بوبی اور فوجی جیسے ناموں سے بعض کھلاڑیوں کو…