سابق کپتان بابراعظم نے سڈنی سکسرز سے معاہدہ کرلیا
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کا سڈنی سکسرز سے معاہدہ ہوگیا۔
بابراعظم بگ بیش لیگ 15 میں سڈنی سکسرز کی نمائندگی کریں گے اور یہ معاہدہ بی بی ایل کی تاریخ کے چند سب سے بڑی سائننگز میں سے ایک ہے، بابراعظم بی بی ایل 15 کے مکمل…