میٹھی چھالیہ زہرِ قاتل کے مترادف قرار
کراچی: نئی تحقیق میں میٹھی چھالیہ کو زہر قاتل کے مترادف قرار دے دیا گیا، میٹھی، خوشبودار، سستی اور انتہائی لت آور میٹھی چھالیہ (سپاری) کی جو حقیقت میں ایک میٹھا زہر ہے۔
یہ پرکشش نظر آنے والے پیکٹس میں آسانی سے دستیاب ہے۔ خوشبو کے ساتھ…