براؤزنگ swat

swat

پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد

سوات: پی ٹی آئی کے اہم رہنما اور پارٹی بانی کے انتہائی قریبی ساتھی مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما مراد سعید نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے، جنہیں آج آر او…

سوات میں بم دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی

سوات: گزشتہ روز سوات میں ہونے والے دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی۔پولیس کے مطابق جائے وقوعہ سے 3 افراد کی لاشیں آج صبح ملی ہیں۔خیال رہے کہ گزشتہ روز سوات کے علاقے برہ بانڈئی میں ہونے والے ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 2 اہلکاروں

دریائے سوات کے کنارے آباد خاندان کے 14 گھر سیلاب کی نذر

چارسدہ: ایک ہی خاندان کے 14 گھر سیلاب کی نذر ہوگئے۔ خیبرپختونخوا کے شہر چارسدہ میں دریائے سوات کے کنارے آباد ایک ہی خاندان کے 14 گھر سیلاب کی بے رحم موجوں کی نذر ہوگئے۔ملک میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور اسی تباہی میں دریائے سوات کا

سیلابی صورت حال: سوات اور چارسدہ میں ایمرجنسی نافذ

پشاور: سیلابی صورت حال کے پیش نظر محکمہ ریلیف خیبر پختون خوا نے سوات اور چارسدہ میں فلڈ ایمرجنسی نافذ کردی۔انتطامیہ کے مطابق کالام کی تاریخی مسجد سمیت سوات کے کئی مقامات پر سیلابی پانی گھروں میں داخل ہوگیا ہے، اس کے علاوہ سوات میں بحرین

سیاحت کے فروغ کیلیے بڑا قدم، سوات ایئرپورٹ 17 سال بعد بحال

سوات: سیاحت کے فروع کی خاطر حکومت نے بڑا قدم اُٹھاتے ہوئے سوات ایئرپورٹ کو 17 سال بعد کمرشل آپریشن کے لیے بحال کردیا۔ 17 سال کے طویل عرصے بعد سوات ایئرپورٹ کو پروازوں کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا۔ پی آئی اے کی پرواز PK 650 مقررہ وقت پر 10…