توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد، عمران کی نااہلی برقرار
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد ہوگئی، جس کے باعث عمران خان کی نااہلی برقرار ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کا سیشن کورٹ کا…