براؤزنگ surges spectacularly

surges spectacularly

اسٹاک مارکیٹ میں شاندار تیزی، انڈیکس میں 3 ہزار پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔جمعہ کو کاروبار کے آغاز پر ہی مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے کو ملا اور ہنڈرڈ انڈیکس میں تیزی رہی۔کاروبار کے آغاز پر ہنڈرڈ انڈیکس 1881 پوائنٹس