توہین عدالت کیس، عدالت عظمیٰ نے عمران سے ہفتے تک جواب طلب کرلیا
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے توہین عدالت کیس میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے ہفتے تک جواب طلب کرلیا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔پی ٹی!-->…