سپریم کورٹ: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل
اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر سیاسی جماعتوں کو دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے معطل کردیا۔
سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی اپیل پر سماعت کی۔
وفاقی حکومت اور خواتین ارکان…