براؤزنگ Supreme court of Pakistan

Supreme court of Pakistan

چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے 4 ججز کو بھی دھمکی آمیز خط موصول

اسلام آباد: پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کو بھی دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے 4 ججز کو بھی دھمکی آمیز خط موصول ہوئے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس امین…

سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کالعدم، پنشن اور مراعات کے حقدار قرار

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن کالعدم ٹھہراتے ہوئے انہیں اسلام آباد ہائی کورٹ کا ریٹائرڈ جج قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 23…

صدر زرداری نے مظاہر نقوی کو برطرف کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے مظاہر نقوی کو برطرف کرنے کی منظوری دے دی۔ وزارت قانون نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج مظاہر نقوی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے مظاہر نقوی کو…

الیکشن میں مبینہ دھاندلی: سپریم کورٹ درخواست گزار کے عدالت سے غائب ہونے پر برہم

اسلام آباد: 8 فروری ہو ہونے والے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی سے متعلق کیس میں درخواست گزار کے پیش نہ ہونے پر سپریم کورٹ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ ایس ایچ او کے ذریعے درخواست گزار کو اطلاع دینے کی ہدایت کردی۔ انتخابات میں مبینہ…

عمران خان کا سائفر جیل ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ چیلنج

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کا جیل میں سائفر ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ نگراں وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ سپریم کورٹ میں وفاقی حکومت کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے حقائق کا…

پی ٹی آئی نے اپنے ہی ارکان کو لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دی، سپریم کورٹ

اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ سیاسی جماعتوں میں بھی جمہوریت ہونی چاہیے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے پشاور ہائی…

آرٹیکل 62 ون ایف: سپریم کورٹ کے فیصلے میں تاحیات نااہلی ختم

اسلام آباد: آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کے اپنے ہی فیصلے کو سپریم کورٹ نے کالعدم قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ نے تاحیات نااہلی کی مدت سے متعلق کیس کا فیصلہ سنایا، جسے عدالت…

انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے، سب تیاری کریں، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سب تیاری کریں ملک میں الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے۔ بلاول بھٹو زرداری کا سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا، امید ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس میں…

انتخابات 8 فروری کو ہورہے، کنفیوژن نہ پھیلائی جائے، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ مجرم سزا کاٹ کر الیکشن لڑنے کے لیے اہل ہوجاتا ہے۔ سپریم کورٹ میں آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی مدت کیس کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل نے دلائل دیے کہ عدالتیں ڈیکلریشن دینے کا اختیار رکھتی…

لگتا ہے کچھ ہتھکنڈے استعمال ہورہے ہیں تاکہ انتخابات نہ ہوں، چیف جسٹس

اسلام آباد: پاکستان کے چیف جسٹس، جسٹس فائز عیسیٰ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ لگتا ہے، کچھ ہتھکنڈے استعمال ہورہے ہیں تاکہ انتخابات نہ ہوں۔ سپریم کورٹ نے پی کے 91 ریٹرننگ افسر کو پشاور ہائی کورٹ سے معطل کرنے کے خلاف الیکشن…