براؤزنگ Supreme court of Pakistan

Supreme court of Pakistan

عدالت عظمیٰ کا این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات کا حکم

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات کا حکم دے دیا۔ جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات کے الیکشن کمیشن کے حکم کے خلاف اپیل پر سماعت کی۔ الیکشن کمیشن کے وکیل…

سینیٹ الیکشن خفیہ بیلٹ کے ذریعے ہی ہوں گے، عدالت عظمیٰ

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے سینیٹ الیکشن ریفرنس پر اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ سینیٹ الیکشن خفیہ بیلٹ کے ذریعے ہی ہوں گے۔ صدارتی ریفرنس میں تمام فریقوں کے دلائل مکمل ہونے کے بعد سپریم کورٹ نے 4 روز قبل محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا۔ چیف جسٹس آف…

کسی جماعت نے اتحاد کرنا ہے تو کھلے عام کرے، عدالت عظمیٰ

اسلام آباد: جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دیے کہ سیاسی جماعتوں کے اتحاد سے متناسب نمائندگی پر فرق نہیں پڑتا، کسی جماعت نے اتحاد کرنا ہے تو کھلے عام کرے۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے سینیٹ انتخابات سے متعلق…

وزیراعظم کا تسلی بخش جواب، ترقیاتی فنڈز کیس نمٹادیا گیا

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز دینے سے متعلق وزیراعظم عمران خان کے خلاف کیس نمٹادیا۔سپریم کورٹ میں وزیراعظم کی جانب سے اراکین اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز دینے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ وزیراعظم عمران خان کے دستخط شدہ

نجی اسٹیل ملز منافع میں، پاکستان اسٹیل ملز کا کیا مسئلہ ہے؟، عدالت عظمیٰ

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ کے جسٹس مظاہر علی نقوی نے ریمارکس دیے ہیں کہ نجی اسٹیل ملز منافع میں ہیں تو پاکستان اسٹیل ملز کا کیا مسئلہ ہے؟سپریم کورٹ میں پاکستان اسٹیل ملز کیس کی سماعت ہوئی۔ سیکریٹری نج کاری کمیشن حسن ناصر جامی عدالت میں پیش

بلدیاتی انتخابات کیس، جسٹس فائز کے میڈیا سے متعلق اہم ریمارکس!

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ ملک کو منظم طریقے سے تباہ کیا جارہا ہے۔سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل خالد جاوید

ڈینیل پرل کیس: عمر شیخ کو ڈیتھ سیل سے فوری نکالنے کا حکم

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے امریکی صحافی ڈینیل پرل قتل کیس کے ملزم احمد عمر شیخ کو ڈیتھ سیل سے فوری نکالنے کا حکم دے دیا۔ڈینیل پرل قتل کیس کے ملزم احمد عمر شیخ کی رہائی کے فیصلے کے خلاف حکومت سندھ کی نظرثانی کی درخواست پر سماعت سپریم کورٹ

عدالت عظمیٰ نے اداروں کو بی آر ٹی کی تحقیقات سے روک دیا!

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے پشاور میں بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے (بی آر ٹی) کی تحقیقات کا پشاور ہائی کورٹ کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔وکیل کے پی حکومت مخدوم علی خان نے دلائل دیے کہ پشاور ہائی کورٹ نے نیب کو تحقیقات کا حکم دیا تھا، ہائی کورٹ نے کہا

حمزہ کی درخواست ضمانت پر سماعت: کیس میں شرمناک حقائق سامنے آئے، ریمارکس

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ میں حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر سماعت کے دوران جسٹس مشیر عالم نے ریمارکس دیے کہ کیس میں شرم ناک حقائق سامنے آئے ہیں۔مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر سماعت

قانون بنانا حکومت کا کام، عدالتیں عمل درآمد کراتی ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ قانون بنانا حکومت کا کام ہے اور عدالتیں ان پر عمل درآمد کراتی ہیں۔عدالت عظمیٰ کے 3 رکنی بینچ نے چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں خیبر پختون خوا میں سول سرونٹ ایکٹ میں ریٹائرمنٹ کی عمر