پاکستان: ڈالر کی سپلائی میں 16 فیصد بہتری
کراچی: گزشتہ ایک ماہ کے دوران پاکستان میں ڈالر کی سپلائی 16 فیصد بڑھی ہے اور مستقبل میں پاکستانی کرنسی کے مزید مضبوط ہونے کا امکان ہے۔
آپٹیمس کیپٹل منیجمنٹ کے مطابق پاکستان کی نیٹ فارن ایکسچینج ڈیریویٹیو پوزیشن فروری کے مقابلے میں 16 فیصد…