اگلے پچاس برسوں میں گرمیاں طویل، سردی کا دورانیہ ڈیڑھ ماہ رہ جائے گا
کراچی: لندن یونیورسٹی سے منسلک ماہرین آب و ہوا نے تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ اگلے 40، 50 سال میں بیشتر ممالک میں موسم سرما کا عرصہ صرف ڈیڑھ دو ماہ رہ جائے گا۔وجہ یہ کہ بڑھتی گرمی کرہ ارض کے بقیہ علاقوں کی نسبت قطب شمالی و جنوبی میں درجہ!-->…