سیاسی جماعتیں امن کے لیے مل بیٹھ کر قانون سازی کریں، نگراں وزیراعظم
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ ملکی امن کے لیے سیاسی جماعتیں مل بیٹھ کر قانون سازی کریں۔
نگراں وزیراعظم نے اسلام آباد میں پولیس کے سابق انسپکٹر جنرلز کی 7 ویں سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے ملک…