براؤزنگ Sugar Patient

Sugar Patient

شوگر مریضوں کیلئے انقلابی آکسیجن جیل کی تیاری میں کامیابی

کیلیفورنیا: یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، ریورسائیڈ کے محققین نے بیٹری سے چلنے والا انقلابی آکسیجن جیل تیار کیا ہے جو ذیابیطس کے مریضوں کے دیرینہ زخموں کو تیزی سے بھرنے میں مدد دے سکتا ہے۔ یہ جیل انفیکشن کم کرتے ہوئے اور ممکنہ طور پر اعضا