دنیا کی نصف آبادی کا بڑھاپے تک ذہنی مسائل میں مبتلا ہونے کا اندیشہ
بوسٹن: دنیا کی نصف آبادی 75 برس کی عمر تک ڈپریشن یا بے چینی جیسی ذہنی صحت کے مسائل میں مبتلا ہوسکتی ہے۔ یہ انکشاف ایک نئی تحقیق میں ہوا ہے۔
ہارورڈ میڈیکل اسکول اور آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف کوئنزلینڈ کے محققین نے عالمی ادارہ برائے صحت کی…