براؤزنگ Sudan

Sudan

سوڈان میں شدید جھڑپیں: 185 افرد ہلاک، 1800 زخمی

خرطوم: سوڈان میں شدید جھڑپیں جاری، 185 افراد ہلاک ہوگئے، 1800 افراد زخمی ہوئے ہیں، سوڈان میں امریکی سفارتی قافلے پربھی فائرنگ کی گئی جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق اس واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ

سوڈان کے معزول وزیراعظم کی نظر بندی کا خاتمہ

خرطوم: سوڈان میں فوجی بغاوت کے بعد معزول کیے گئے وزیراعظم عبداللہ ہمدوک کی نظربندی ختم کردی گئی، جس کے بعد وہ گھر واپس آگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عبداللہ ہمدوک کے دفتر کی جانب سے ان کی گھر واپسی کی تصدیق کی گئی ہے، انہیں ملک میں فوجی

سوڈان میں پھر فوجی بغاوت، وزیراعظم سمیت متعدد وزرا گرفتار

خرطوم: ایک بار پھر سوڈان میں فوج نے بغاوت کرتے ہوئے حکومت کا تختہ الٹ دیا جب کہ وزیراعظم اور وزرا سمیت متعدد سیاست دانوں کو گرفتار کرلیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فوج نے رات گئے افریقی ملک سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ ہمدوک کی

کورونا سے سوڈان کے سابق وزیراعظم جاں بحق!

خرطوم: کورونا وبا کے باعث سوڈان کے سابق وزیراعظم انتقال کرگئے۔سوڈان کے سابق وزیراعظم صادق المہدی گزشتہ تین ہفتوں سے کورونا وائرس میں مبتلا تھے اور متحدہ عرب امارات کے اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ جمعرات کو انتقال کرگئے۔اُن کی عمر 84 برس