پانچ پاکستانی کوہ پیما نانگا پربت سر کرنے میں کامیاب
کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے 5 کوہ پیماؤں نے پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران دنیا کی نویں اور پاکستان کی دوسری بلند چوٹی نانگا پربت کو سر کرلیا۔
ان میں سے 2 کوہ پیماؤں نے مصنوعی آکسیجن کے بغیر 8 ہزار 126 میٹر اونچی نانگا پربت کو سر کیا۔…