صحت مند دل کے لیے ٹانگوں کا مضبوط ہونا ناگزیر
ٹوکیو: نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ مضبوط ٹانگوں والے افراد میں دل کا دورہ پڑنے کے بعد حرکتِ قلب بند ہونے کا خدشہ خاصا کم ہوجاتا ہے۔
جاپان میں کیتاساٹو یونیورسٹی اسکول آف الائیڈ ہیلتھ سائنسز میں بحالیِ صحت کے شعبہ کے کینسوک یوینو اور…