پاکستان میں ہر سال ساڑھے 3 لاکھ افراد فالج کا شکار ہوتے ہیں
کراچی: ماہرین کا کہنا ہے کہ دستیاب اعداد و شمار اور ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں ایک سال کے دوران ساڑھے 3 لاکھ افراد فالج کا شکار ہوجاتے ہیں۔ اس تعداد کے قریباً 40 فیصد لوگ موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔
ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ…