براؤزنگ storm

storm

سعودیہ میں طوفانی بارشوں سے تباہی، تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

ریاض: سعودی عرب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں اور تیز ہواؤں نے تباہی مچادی۔سعودی عرب کے شہر ینبع میں طوفانی بارشوں کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، تیز ہواؤں سے متعدد عمارتوں کی چھتیں گرگئیں، کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ ملبے تلے

لیبیا میں طوفان اور سیلاب سے بڑی تباہی، 2 ہزار اموات

تریپولی: شدید طوفان اور سیلاب کے باعث لیبیا میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، سیلاب اور طوفان سے اموات کی تعداد بڑھ کر 2 ہزار تک جاپہنچی اور امدادی کاموں کے دوران لاشیں ملنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ الجزیرہ کے مطابق بارشوں اور سیلاب سے سب سے…

طوفان کا اندیشہ، سندھ کی ساحلی پٹی سے شہریوں کی منتقلی

کراچی: سمندری طوفان بائپر جوائے بحیرۂ عرب میں مزید شدت اختیار کرگیا، جس کے بعد ممکنہ خطرات کے پیش نظر ٹھٹھہ اور بدین کی ساحلی پٹی سے لوگوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی کردی گئی۔ وزیراعلیٰ سندھ مُراد علی شاہ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ شاہ…