سویڈن: پاکستانی شہری نے قرآن کی بے حرمتی کا ناپاک اقدام رُکوادیا
اسٹاک ہوم: پاکستانی شہری ملک شہزاد نے سویڈن میں وہاں کی حکومت سے قرآن پاک کی بے حرمتی کے مکروہ اقدامات کو بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزاد جو دل کے مریض ہیں اور بائی پاس سرجری کروائی ہے، نے اسٹاک ہوم میں…