پوسٹ مارٹم رکوانے کیلیے عامر لیاقت کے بچوں کا ہائیکورٹ سے رجوع
کراچی: میڈیا انڈسٹری کی معروف شخصیت عامر لیاقت حسین مرحوم کے اہل خانہ نے ان کا پوسٹ مارٹم رکوانے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔مرحوم ایم این اے کے بیٹے اور بیٹی نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے 23 جون کے حکم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں ایک آئینی درخواست!-->…