مسجد نبوی میں پاکستانی کے دل کی دھڑکن 10منٹ رکے رہنے کے بعد بحال
مدینہ منورہ: عمرہ کرنے کے لیے گئے پاکستانی شہری کو مسجد نبویؐ میں دل کا دورہ پڑا، انہیں فوری طبی امداد دے کر بچالیا گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق مسجد نبویؐ کے صحن میں 70 سالہ پاکستانی بزرگ کی طبیعت بگڑ گئی جنہیں فوری طبی امداد دی گئی۔مسجد!-->…