کوریا میں بچوں کے مقابلے پر بننے والی ’اسکوئڈ گیم‘ کے فون نمبرز کی بولی لگ گئی
کوریا میں بچوں کے مقابلے پر بننے والی ’اسکوئڈ گیم‘ نامی سیریز اس وقت مقبولیت کی بلندی کو چھو رہی ہے۔
نیٹ فلیکس پر آنے والی سیریز میں ایسے کھیل دکھائے گئے ہیں جس کی تھیم ہے کہ مارو یا مرجاؤ، جبکہ جیتنے والے کو پونے چار کروڑ ڈالر کی رقم ملے…