پاکستان کے دورے کیلئے 17 رکنی آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان
میلبورن: کرکٹ آسٹریلیا نے دورۂ پاکستان کے لیے 17 رکنی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ کرنے والی آسٹریلوی ٹیم کی قیادت مچل مارش کریں گے۔آسٹریلوی اسکواڈ میں شین ایبٹ، زیویئر بارلیٹ، ماہلی!-->…