براؤزنگ spokeperson

spokeperson

بُنیان مرصوص کے دوران شاہین میزائل استعمال کرنے کے بھارتی دعوے جھوٹے ہیں، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے آپریشن "بنیان مرصوص" میں شاہین میزائل استعمال کرنے سے متعلق بھارتی ذرائع ابلاغ کے بے بنیاد دعوؤں کو مسترد کردیا۔ بھارتی میڈیا کے ان بے بنیاد دعوؤں کے جواب میں ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ یہ الزامات…

جوابی کارروائی ہمارا حق، بھارت نے تحقیقات کی پیشکش نہ مان کر جارحیت کی، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کی جانب سے تحقیقات کی پیشکش نہ مان کر جارحیت کا راستہ اختیار کیا، جس پر جوابی کارروائی کرنا پاکستان کا حق ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار نیوز بریفنگ…

ملک میں دہشت گرد کارروائیوں کے پیچھے پڑوسی ملک ہے، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ ہمارے یہاں ہونے والی دہشت گردی کے پیچھے بھارت ہے۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان شفقت علی خان نے کہا کہ ہم نے ابھی جعفر ایکسپریس دہشت گردی پر ریسکیو آپریشن مکمل کیا ہے، جعفر ایکسپریس پر…

امریکا کے اپنے چھوڑے ہتھیار پڑوسی ملک سے واپس لینے پر خطے میں امن بحال ہوگا، پاکستان

اسلام آباد: دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ سیکیورٹی صورت حال پر بات چیت تسلسل سے جاری ہے، اگر امریکا اپنے چھوڑے گئے ہتھیار افغانستان سے واپس لے لیتا ہے تو اس سے خطے میں امن بحال ہوگا۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے صحافیوں کو…

ٹرمپ مودی اعلامیے میں پاکستان کا حوالہ گمراہ کن ہے، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے ٹرمپ مودی ملاقات کے مشترکہ اعلامیے میں پاکستان سے متعلق حوالے کو یک طرفہ، گمراہ کن، حیران کن اور سفارتی اقدار کے منافی قرار دے دیا۔ گزشتہ روز بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وائٹ ہاؤس میں امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے…

شام سے 300 سے زائد پاکستانی بحفاظت وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ شام سے 300 سے زائد پاکستانی بحفاظت ملک واپس پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ شام سے وطن واپس آنے والوں میں زیارت کے لیے جانے والے افراد بھی شامل…

امریکا سے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت پر مبنی تعلقات کے حامل ہیں، پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کے امریکا کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں، دونوں ممالک کے تعلقات اندرونی معاملات میں عدم مداخلت پر مبنی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہنا…

قومی ترانے کی بے حرمتی عالمی قوانین کے خلاف ہے، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے قومی ترانے کی بے حرمتی کے معاملے پر افغانستان کے سفارت خانے کی وضاحت کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ قومی ترانے کی بے حرمتی عالمی قوانین کے خلاف ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا ہفتہ وار بریفنگ کرتے ہوئے…

بیرونی حکومتیں ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہیں، پاکستان

اسلام آباد: دفتر خارجہ کی ترجمان کا کہنا ہے کہ غیر ملکی حکومتیں پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ بنگلادیش کے لوگوں میں اپنے مسائل حل کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔ پاکستان…

امریکی قرارداد ہمارے معاملات میں مداخلت، جو ناقابل قبول ہے، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان کے دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی قرارداد پاکستان کے معاملات میں مداخلت ہے جو قابل قبول نہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان ایک خودمختار ریاست ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان میں…