بلاگز ع عشق علی عبداللہ فروری 16, 2021 "ع" عشق…….اک لفظ میں چھپا وہ دریا، جو بے تاب قلوب کو ازل سے سیراب بھی کرتا چلا آیا ہے اور سراب کی صورت بھی دھارتا رہا ہے- یہ ایک کیفیت کا نام ہے جو ضرورت کی محتاج نہیں اور نہ ہی کوئی مادہ پرست عنصر اس پر غالب ہے- کیفیات ہر عام و خاص کو!-->!-->!-->…