امریکی سائنسدان کا 74 دن پانی کے اندر گزارنے کا نیا عالمی ریکارڈ
فلوریڈا: امریکی سائنس داں جوزف ڈیٹوری نے پانی کے نیچے قائم ایک مرکز میں مسلسل سو دن گزارنے کا ارادہ کیا تھا۔ اب انہوں نے زیرِآب رہتے ہوئے 74 دن گزارے ہیں جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔
جوزف اب بھی خشکی پرآنا نہیں چاہتے کیونکہ وہ 9 جون تک وہاں رہ…