مودی کی مثالیں دینے والی اپوزیشن آج خود جلسے کررہی ہے، وزیراعظم
سیالکوٹ/ اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر میں کیسز بڑھ رہے ہیں، سردیوں میں احتیاط نہ کی تو یہ بہت مشکل ہوں گی، مودی کی مثالیں دینے والی اپوزیشن آج خود جلسے اور جلوس کررہی ہے۔سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم!-->…