جمہوریت کے فروغ کے لیے میڈیا کو کردار ادا کرنا ہوگا: اسد عمر
اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ آزاد صحافت کے بغیر جمہوریت نہیں چل سکتی، فواد چوہدری کو میڈیا کی آزادی کا علمبردار ہونا چاہیے، ہر نظام میں بہتری کی گنجائش موجود ہے۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا جمہوریت کے عالمی دن!-->…