براؤزنگ Specialist

Specialist

دانتوں کے درمیان خلال سے 50 بیماریوں کے خطرات کم ہوجاتے ہیں

کراچی: ایک ماہر نے دعویٰ کیا ہے کہ فلاسنگ (دانتوں کے درمیان خلال کرنے سے) 50 سے زائد سنگین بیماریوں کے خطرے کو کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ دانتوں اور مسوڑھوں کو اچھی حالت میں رکھنا دراصل صحت کا دروازہ ہے۔یہ عمل سوزش