پاکستان تحریک انصاف کے مزید 43 ارکان اسمبلی کے استعفے منظور
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے مزید 43 ارکان کے استعفے اسپیکر قومی اسمبلی نے منظور کرلیے۔ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے مزید 43 ارکان کے استعفے منظور کیے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ استعفے اسپیکر قومی اسمبلی نے!-->…