براؤزنگ South korea

South korea

جنوبی کوریا میں کافی چرانے والا طوطا پکڑا گیا

سیئول: جنوبی کوریا میں کافی چرانے والے طوطے کو پولیس نے پکڑلیا۔کورین اینیمل ریسکیو اینڈ مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے مطابق جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول کے ایک ضلع یونگ ڈیونگپو میں کافی کی ایک دکان میں آکر گاہکوں کی کافی چرانے والے طوطے کو

ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے سمندر کی تہہ سے 600 سال قدیم کارگو جہاز نکال لیا

سیئول: جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والے ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے اپنے ملک کے مغربی ساحل کی تہہ سے 600 سال پرانے بحری کارگو جہاز کی باقیات نکال لیں۔نیشنل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف میری ٹائم ہیریٹیج کا کہنا تھا کہ ماڈو 4 نامی 15 صدی کے اس جہاز کو

دُنیا کا انوکھا ترین کیفے، جہاں پورے سال بارش برستی ہے

سیئول: جن افراد کو بارش بہت پسند ہے، انہیں ضرور سیئول جانا چاہیے جہاں ایک کیفے میں درحقیقت مسلسل بارش ہوتی ہے۔ بارش کا سماء اور گرم کافی ہاتھ میں کسے پسند نہیں، شاید یہی وجہ ہے کہ جنوبی کوریا میں رین رپورٹ کیفے اپنے منفرد اسٹائل کی وجہ سے…

جنوبی کوریا کے صدر کو مارشل لا بھاری پڑگیا، تحریکِ مواخذہ کامیاب

سیول: جنوبی کوریا کے صدر کو مارشل لا کا نفاذ مہنگا پڑگیا، مواخذے کی تحریک کامیاب ہوگئی۔ جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کے خلاف ملک میں مارشل لگانے پر چند روز میں دوسری مرتبہ مواخذے کے لیے ووٹنگ ہوئی جو کامیاب ہوگئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے…

جنوبی کوریا پاکستان کو فالو کرکے ترقی کرگیا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ ہوچکا تھا مگر بعض غلطیوں کے سبب دہشت گردی دوبارہ عود کر آگئی۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں منعقدہ قومی یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ان کے ساتھ آرمی چیف جنرل عاصم…

پیرس اولمپکس: افتتاحی تقریب میں سنگین غلطی پر انتظامیہ کی معافی

پیرس: انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی نے پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں جنوبی کوریا کے دستے کو شمالی کوریا کے نام سے متعارف کروانے پر معافی مانگ لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افتتاحی تقریب میں جنوبی کوریا کے دستے کو شمالی کوریا کے نام سے متعارف…

شمالی کوریا کی جانب سے 2 بلیسٹک میزائلوں کا تجربہ

سیئول: شمالی کوریا نے پیر کی صبح 2 نئے بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے 2 میزائل 10 منٹ کے وقفے سے شمالی مشرقی سمت میں لانچ کیے۔ ایک میزائل نے 370…

کتے سے مشابہہ روبوٹ نے دُنیا کے تیز ترین روبوٹ کا اعزاز پالیا

سول: کتے سے مشابہت رکھنے والے روبوٹ نے 19.87 سیکنڈوں میں 328 فٹ کا فاصلہ طے کرکے چار ٹانگوں والے تیز ترین روبوٹ کا اعزاز حاصل کرلیا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق جنوبی کوریا کی دی ڈائنامک روبوٹ کنٹرول اینڈ ڈیزائن لیبارٹری کے بنائے گئے کتے…

جنوبی کوریا میں سونا فراہم کرنے والی اے ٹی ایم کی کامیابیاں

سیئول: سونا دُنیا بھر میں مقبول ہے، جنوبی کوریا میں سونا فراہم کرنے والی وینڈنگ مشینیں تیزی سے کامیابی کا سفر طے کررہی ہیں۔ 9 ماہ کے عرصے میں ان مشینوں سے دو کروڑ ڈالر کا سونا خریدا گیا ہے۔ سونا فراہم کرنے والی پہلی مشین کچھ ماہ قبل سیئول…

بھوکا طالب علم ڈیڑھ لاکھ ڈالر کا کیلا کھاگیا

سیئول: دیوار پر نمائش کے لیے لگے قیمتی آرٹ کے نمونے کو بھوک سے بے تاب طالب علم کھا گیا۔ جنوبی کوریا کے شہر سیئول میں یہ واقعہ پیش آیا جب اطالوی فنکار موریزیو کیٹے لِن نے ایک پکا ہوا کیلا دیوار پر ٹیپ سے چپکا کر اس فن پارے کو کامیڈین کا…