براؤزنگ SOP's

SOP's

اسلام آباد، انتظامیہ نے کورونا سے متعلق عائد پابندیوں میں نرمی کردی

اسلام آباد انتظامیہ نے کورونا سے متعلق عائد پابندیوں میں نرمی کردی ہے جس کے تحت سینیما گھر، تفریحی پارکس، سومنگ پولز اور واٹر پارکس کھولنے اور انڈور اور آوٹ ڈور شادیوں کی مشروط اجازت دی گئی ہے۔جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام سینیما گھروں کو

سندھ میں رات 8 بجے کے بعد شہریوں کے گھروں سے نکلنے پر پابندی عائد

کراچی: حکومت سندھ نے صوبے بھر میں 25 مئی کی رات 8 بجے کے بعد شہریوں کے گھروں سے غیر ضروری نکلنے پر پابندی عائد کردی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کورونا وائرس کی صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، جس میں کراچی سمیت صوبے بھر میں…

کورونا خدشہ، عیدالفطر کی نماز کے لیے خصوصی ہدایات جاری!

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے عیدالفطر کی نماز کے لیے خصوصی ہدایات جاری کردیں۔ وفاقی وزیر اسد عمر اور لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان کی زیرصدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا، جس میں معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے بھی ویڈیو لنک…

بیکری، کریانہ، دودھ، گوشت کی دکانیں شام 7 بجے بند کرنے کا حکم نامہ جاری

کراچی: سندھ کے محکمہ داخلہ نے کورونا ایس او پیز سے متعلق پابندیوں کا نیا حکم نامہ جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ نے کورونا ایس اوپیز کے تحت 9 سے 16 مئی تک نئی پابندیاں عائد کی ہیں جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے…

سعودیہ، کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر 5 لاکھ ریال جرمانہ ہوگا!

ریاض: مملکت سعودی عرب نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر 5 لاکھ ریال جرمانہ عائد کردیا ہے۔ سعودی پبلک پراسیکیوشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اگر کوئی شخص جان بوجھ کر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی میں ملوث پایا گیا تو اس کے…

کورونا وبا سے متعلق سخت فیصلے کرنے ہوں گے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کورونا وبا سے متعلق ہمیں سخت فیصلے کرنے ہوں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی (این سی سی) کے اجلاس میں بذریعہ وڈیو لنک شرکت کی۔ وزیراعلی سندھ نے کہا کہ ہم نے آج کووڈ 19 سے…

وسط رمضان سے کراچی میں کاروباری اوقات میں نرمی کا امکان

کراچی: رمضان المبارک اور عید سیل سیزن کے دوران کورونا پابندیاں نرم کرنے کے لیے کراچی چیمبر آف کامرس میں برسراقتدار بی ایم جی کے سربراہ اور حکومت سندھ کے درمیان منگل کو ابتدائی مذاکرات میں متعدد امور پر اتفاق ہوگیا۔ ماہ صیام کے دوسرے عشرے…

مکمل لاک ڈاؤن نہیں کرسکتے: وزیراعظم کی ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ مکمل لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہوسکتے اور محدود پیمانے پر کاروبار جاری رکھیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے کووڈ 19 کا اجلاس ہوا، جس میں ملک میں کورونا کی صورت حال پر تفصیلی بات…